سرمئی تحریر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مغلانی گری) سرمے کی دھاریاں جو آنکھ کے پپوٹے کی کوروں پر سلائی سے بنائی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مغلانی گری) سرمے کی دھاریاں جو آنکھ کے پپوٹے کی کوروں پر سلائی سے بنائی جاتی ہیں۔